لاہور۔۔۔۔رہنماء مسلم لیگ ق چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ دھرنوں کے پیچھے فوج نہیں تھی،نواز،شہبازشریف نے ماڈل ٹاون اور اسلام ا باد میں بے گناہ لوگ کیا فوج کے کہنے پر مارے؟لاہورسے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ نواز اور شہباز نے تو خود فوج کو بلوایا، انتخابی دھاندلی میں افتخار چودھری اور خلیل رمدے ملوث تھے۔ چودھری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ عوام میں اپنے حقوق سے متعلق سیاسی شعور پیدا ہوا ہے، ا?ج ہر طرف ’’گونوازگو‘‘ کے نعرے لگ رہے ہیں
دھاندلی میں افتخار چودھری اور خلیل رمدے ملوث تھے۔ چودھری پرویز الہٰی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ



















































