کیش کے گم اور چوری ہوجانے کا خوف ہر انسان کو پریشان رکھتا ہے اور وہ ہر وقت یہ سوچتا رہتا ہے کہ اسے کیسے محفوظ رکھے اسی پریشانی کو کم کرنے کے لیے جدید بینکنگ نے کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ ز متعارف کرادیئے جسے عوام نے اتنا سراہا کہ ایک سروے کے مطابق آئندہ 10 سال میں کیش یعنی نوٹ ہی ختم ہوجائیں گے کیونکہ لین دین کا سارا نظام کارڈ سسٹم پر منتقل ہوجائے گا۔ انٹرنیشنل جرنل آف الیکٹرانک بزنس کے سروے کے مطابق صرف آسٹریلیا میں اس سال لوگوں نے 11 ارب ڈالر کی رقم کیش کی صورت میں بینکوں سے نکالی لیکن 82 فیصد ادائیگیاں صرف نان کیش ٹرانزیکشن طریقے سے کی گئیں جس میں کریڈٹ کارڈ نمایاں ہیں۔

آئندہ 10 سال میں نوٹوں کے ذریعے لین دین ختم ہوجائے گا، سروے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت



















































