اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

شمالی وزیرستان خارکمر میں شہید پاک فوج کے میجر معیز مقصود کو مکمل فوجی اعزاز کیساتھ کراچی میں سپرد خاک کردیا  گیا

datetime 8  جون‬‮  2019 |

کراچی (آن لائن)شمالی وزیرستان میں شہید پاک فوج کے میجر معیز مقصود کو مکمل فوجی اعزاز کیساتھ کراچی میں سپرد خاک کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق شمالی وزیر ستان کے علاقے خارکمر میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں شہید ہونے والے میجر معیز کی

نماز جنازہ کراچی کے علاقے ناظم آباد میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں کور کمانڈر کراچی، گورنر سندھ سمیت اعلی فوجی اور سول حکام اور عوام کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔جس کے بعد انہیں مقامی قبرستان میں مکمل فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…