اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

مت بھولو 27 فروری کو یہی فوج تھی اور اس کا یہی بجٹ تھا۔۔۔! پاک فوج کا بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے پر شدید ردعمل، دو ٹوک اعلان کر دیا

datetime 8  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) مت بھولو 27 فروری کو یہی فوج تھی اور اس کا یہی بجٹ تھا، پاکستان آرمی کی جانب سے بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے پر شدید ردعمل، ڈی جی آئی ایس پی میجر جنرل آصف غفور نے دو ٹوک موقف اختیارکرتے ہوئے بھارت کو تنبیہ کرتے ہوئے پاکستان میں بھارتی دراندازی کی کوشش پر بھارتی پائلٹ ابھے نندن کی گرفتاری کا دن یاد دلایا اور کہا کہ مت بھولو 27 فروری کو یہی فوج تھی

اور اس کا یہی بجٹ تھا۔ پاک فوج کے ترجمان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ہمارے اندرونی دفاعی بجٹ کو جعلی بھارتی میڈیا توڑ مروڑ کر پیش کر رہاہے، انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے پاس جواب دینے کی مکمل صلاحیت ہے، یاد رکھو، پاکستانی مسلح افواد کے پیچھے بجٹ نہیں بلکہ افواج کا عزم اور متحد قوم ہے۔ اس طرح میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی پروپیگنڈے کا بھرپور جواب دیا۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…