اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

عید کے تین دن نوازشریف کا جیل میں کیا حال تھا؟بار بار کس چیز کی شکایت ہوتی رہی؟ڈاکٹر کے انکشافات، بڑا مطالبہ کردیا

datetime 8  جون‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ نوازشریف کا شوگر اور بلڈ پریشر نارمل نہیں ہے،نوازشریف کو عید الفطر کے دوران کئی بار بلڈ پریشر،بلڈ شوگر اور انجائناکی شکایت ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عدنان نے نوازشریف کی خراب طبیعت کے

باعث ایک بار پھر ای سی جی،بلڈپریشر اور پیشاب ٹیسٹ تجویز کئے ہیں۔ڈاکٹر عدنان نے نوازشریف کی بلڈ پریشر اور شوگر کی ادویات بھی تبدیل کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کی خرابی صحت کے باعث ڈاکٹر عدنان نے سوموار کے روز دوبارہ چیک اپ کیلئے انتظامیہ سے درخواست کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…