جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

اختر مینگل کی دھمکیوں کے بعد حکومت بھی میدان میں آگئی،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 8  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ریاض فتیانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ بی این پی مینگل کے علیحدہ ہونے سے تحریک انصاف کی حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما ریاض فتیانہ نے کہا ہے کہ ہمارے پاس اتنی اکثریت ہے کہ کسی ایک جماعت کے جانے یا کسی ایک سیٹ کے جانے سے اکثریت کم نہیں ہو گی۔انہوں نے کہا کہ اختر مینگل ایک اچھی شخصیت ہیں اور

ہمارے بہترین دوست بھی ہیں۔ان کے گلے شکوے بھی اپنی جگہ ہیں۔ہم ان کے مسائل حل کرنے میں بھرپور تعاون کرنے کی کوشش کریں گےاور جب انہوں نے وزیراعظم کو ووٹ دیا تھا تب یہی یقین دہانی کروائی تھی کہ وہ حکومت بنانے میں مدد کریں گے اس کے بعد وہ آزاد بنچوں پر بیٹھیں گے اور خود یہ فیصلہ کریں گے کہ کہاں کہاں حکومت کو سپورٹ کرنا ہے اور کہاں نہیں۔بی این پی مینگل ابھی تک اپوزیشن کے ساتھ شامل نہیں ہوئی اور ہمارے درمیان رابطہ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…