بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

عمران خان اچانک مستعفی اور ان کو لانے والے ہکا بکا رہ جائینگے،بڑی پیش گوئی سامنے آگئی

datetime 8  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خیرپور(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے وزیراعظم عمران خان کے بارے میں ایک نیا خواب دیکھتے ہوئے پیش گوئی کی ہے کہ عمران خان اچانک عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے،اس حرکت پر عمران کو لانے والے ہکا بکا رہ جائیں گے،نجی ٹی وی کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے قریبی ساتھیوں اور پارٹی بنانے والوں کو ان سے دور کیا جا رہا ہے۔عمران خان 2020 تک بھی

نہیں چل پائیں گے، پنجاب سے پیپلزپارٹی حکومت مخالف تحریک شروع کرے گی جس کا مرکز جنوبی پنجاب ہوگا اور مختلف جماعتیں میدان میں نکل آئیں گی جس کی وجہ سے موجودہ حکومت اس سال کے آخر میں دم تو ڑ جائے گی۔ منظور وسان نے مزید پیشین گوئی کرتے ہوئے بتایا کہ 10 جون کو اسلام آباد میں سی ای سی کی بیٹھک ہے جس میں لائحہ عمل تیار کیا جائے گا، پارٹی فیصلے کے بعد احتجاج کی شروعات پنجاب سے کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…