منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

’’ رانگ نمبر ٹو ‘‘ نے مستقبل کی سمت کا تعین کر دیا ،اداکارہ نیلم منیر فلم کی کامیابی پر خوشی سے نہال

datetime 8  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے اپنی فلم ’’ رانگ نمبر ٹو‘‘ کی کامیابی پر انتہائی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آج بھی معیاری اسکرپٹ کو بنیاد بنا کر فلمیں بنائی جائیں توانڈسٹری کے عروج کیلئے زیادہ عرصہ درکار نہیں ہوگا ، فلم کی کامیابی نے میرے مستقبل کی سمت کا تعین کر دیا ہے اور یہ طے ہے کہ جب بھی مجھے اچھے کردار کی پیشکش ہو گی ضرور فلم میں کام کروں گی ۔ ایک انٹر ویو میں نیلم منیر نے کہا کہ ’’رانگ نمبر ٹو ‘‘ کی کامیابی صرف

ایک فلم نہیں بلکہ انڈسٹری کی کامیابی ہے جس سے مستقبل کیلئے امید پید ا ہوئی ہے اور اس سے فلمیں بنانے کے رجحان میں اضافہ ہوگا۔ نیلم منیر نے کہا کہ فلم کی کامیابی کیلئے میرے سمیت تمام اداکاروں نے بڑی محنت اور دعائیں کی تھیں اور اللہ تعالیٰ نے ہماری محنت اور دعائوں کو رد نہیں کیا ۔ نیلم منیر نے کہا کہ فلم میں ہر شخص نے اپنا کردار بہترین طریقے سے نبھایا ہے اور اب تک کی اطلاعات کے مطابق فلم بینوں کی جانب سے سب کرداروں کو خوب سراہا جارہا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…