پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

عمران نیازی اینڈ کمپنی فی لیٹر پیٹرول پر پہلے ہی کتنے روپے ٹیکس وصول کررہی ہے؟ ن لیگ نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 31  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران نیازی اینڈ کمپنی فی لیٹر پیٹرول پر پہلے ہی 48روپے ٹیکس وصول کررہی ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر (ن) لیگ بھرپور ردعمل دے گی۔

عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہو رہی ہیں۔تبدیلی سرکاری نے پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا ہے۔نواز شریف نے مشکل حالات میں بھی پیٹرول 65روپے فی لیٹر عوام کو دیا۔ناکام نیازی عوام پر مہنگائی مسلط کرکے خود پوری کابینہ کے ساتھ سرکاری خرچے پر عمرہ کرنے چلا گیا ہے۔ناکام نیازی کی ایمنسٹی سکیم بھی اس کی طرح ناکام ہو گئی ہے۔مسلم لیگ ن کی رہنما نے پیٹرولیم مصنواعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید الفاظ مں مذمت کرتے ہوئے کہا تبدیلی سرکاری کی ایمنسٹی سکیم متعارف ہونے کے بعد 8ہزار افراد ٹیکس نیٹ سے بار ہو گئے ہیں۔دس ماہ کے دوران ہر ادارے کا خسارہ اربوں تک پہنچ چکا ہے۔پی آئی اے کا خسارہ 45ارب تک پہنچ گیاہے۔ ریلوے کا خسارہ 38ارب سے زائد ہو چکا ہے۔سٹیل مل کا خسارہ 36ارب سے زیادہ ہو گیا ہے۔بجلی کا خسارہ 247ارب سے تجاوز کرگیا ہے۔گیس چوری خسارہ 50ارب تک پہنچ گیا ہے۔ریلوے ہیڈکوارٹر صرف سیاسی اکھاڑہ بن چکا ہے۔دس ماہ نا کام نیازی اور درباریوں نے کام کی بجائے پروپیگنڈے پر توجہ رکھی۔ عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران نیازی اینڈ کمپنی فی لیٹر پیٹرول پر پہلے ہی 48روپے ٹیکس وصول کررہی ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر (ن) لیگ بھرپور ردعمل دے گی۔ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہو رہی ہیں۔تبدیلی سرکاری نے پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات مئی


امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…