پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فواد چوہدری کے گھر پر خصوصی طورپر فانوس کس کی خواہش پر لگایاگیا؟سرکاری ادارے نے تفصیلات جاری کردیں 

datetime 30  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)پاک پی ڈبلیو ڈی کی طرف سے وضاحت کی گئی ہے کہ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے گھر پر خصوصی طور پر کوئی بھی فانوس نہیں لگایا گیا۔منسٹر کالونی میں تمام گھروں کی تزئین و  آرائش پاک ڈبلیو ڈی کی ذمہ داری ہے اور اسی تناظر میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کے گھرکا کام کیا گیا تھا اس حوالے سے یہ خبر بے بنیاد ہے کہ وفاقی وزیر کی خواہش پر فانوس لگایا گیا ہے۔واضح رہے کہ خبر رساں ادارے آن لائن نے خبر دی تھی کہ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

فواد چوہدری کے گھر میں سرکاری کھاتے سے ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کا فانوس نصب کردیا ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی منسٹر کالونی میں رہائش پذیر ہیں ان کی اہلیہ کا مطالبہ تھاکہ کوٹھی میں قیمتی فانوس لگایا جائیچنانچہ پی ڈبلیو ڈی کے افسران نے یہ مطالبہ فوری طور پر پورا کردیا ہے۔ اس سے پہلے بھی وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے اس گھر میں شفٹ ہوکر نئے پردے لگوائے تھے اور تزئین و آرائش کا کافی زیادہ کام کروایا تھا البتہ فانوس کی کمی محسوس کی جارہی تھی۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…