جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

مداحوں کی محبت کے سوا مجھے کوئی چیز خوش نہیں کر سکتی : اداکارہ مہوش حیات

datetime 29  مئی‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) صدارتی تمغہ امتیاز جیتنے والی اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ مداحوں کی محبت کے سوا کوئی چیز خوش نہیں کر سکتی۔خبر رساں ادارے کے مطابق مہوش حیات عید الفطر پر ریلیز ہونے والی فلم چھلاوہ کی کاسٹ کے ہمراہ پنجاب میں تشہیر میں مصروف ہیں۔اس موقع پر

انہوں نے ایک مال میں مداحوں کے ساتھ لی گئی سیلفی ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میرے کام کا بہترین حصہ مداحوں سے ملاقات ہے، ان سے ملاقات کے وقت خوشی میری آنکھوں میں جھلکتی ہے جو سب کچھ کہہ دیتی ہیں لہذا مداحوں کی محبت کے سوا مجھے کوئی چیز خوش نہیں کر سکتی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…