ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

اداکارہ میرا اور فہد مصطفیٰ کا اکٹھے فلم میں کام کرنے کا فیصلہ

datetime 29  مئی‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) لالی ووڈ سٹار میرا اور فہد مصطفیٰ نے اکٹھے فلم میں کام کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق دونوں فنکاروں کے درمیان کراچی میں ملاقات ہوئی جس میں آئندہ کسی بھی پراجیکٹ میں اکٹھے کام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ فہد مصطفیٰ نے میرا کے فن کی تعریف کرتے

ہوئے کہا کہ آپ فلم انڈسٹری کی کوئین ہیں او رمیں آپ کی صلاحیتوں کا معترف ہوں ۔ میرا نے بھی فہد مصطفیٰ کی تعریف کرتے ہوئے ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ فہد مصطفیٰ کی دعوت پر میرا نے ان کے نجی ٹی وی سے پیش کئے جانے والے شو میں خصوصی طو رپر شرکت کی ۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…