منگل‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2026 

عمران خان کی حکومت خطرے میں ! اہم اتحادی جماعت نے راہیں جدا کرنے کی دھمکی دیدی

datetime 26  مئی‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے وزیر اعظم عمران خان کے سندھ میں نئے صوبے کی مخالفت کے بیان پر حکومت سے نکلنے کی دھمکی دے دی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینئر عامر خان نے کہا کہ وزیر اعظم کے سندھ میں نئے صوبے کے قیام کے

خلاف بیان پر دکھ ہوا۔ ایسا ہوا تو حکومتی اتحاد سے نکلنے پر غور کریں گے۔انہوں نے کہا کہ شہری صوبے کے حوالے سے بل لا رہے ہیں، تحریک انصاف نے مخالفت کی تو اپنا لائحہ عمل بنائیں گے۔عامر خان نے غربت، بڑھتی مہنگائی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے موقع پر اتحادیوں کو نہیں چھیڑنا چاہئے۔



کالم



وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں


1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…