لیجنڈ آف مولا جٹ اپنی نوعیت کی عمدہ فلم ثابت ہوگی : حمزہ علی عباسی

26  مئی‬‮  2019

کراچی(این این آئی) اداکار و ماڈل حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ لیجنڈ آف مولا جٹ اپنی نوعیت کی عمدہ فلم ثابت ہوگی جس میں مجھ سمیت تمام فنکاروں کی پرفارمنس متاثر کن ہوگی۔حمزہ علی عباسی نے کہا کہ اچھی بری فلمیں بنتی رہتی ہیں، متاثرکن فلم کا درجہ وہی فلم پاتی ہے جو اپنے اندر جان رکھتی ہے، میں خاص لہجے میں اْردو بولتا ہوں اور یہ بات فلم میں میرے کردار کو سپورٹ کرتی ہے۔

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…