جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ بازی لے گئے ، وہ کام کردیاجوآج تک کوئی نہ کرسکا

datetime 26  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواکے وزیر اعلیٰ محمود خان نے چھٹی کے روز بھی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا،کابینہ اجلاس میں 4 نکاتی ایجنڈے پر غور کے بعد منظوری دی جائے گی ۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ چھٹی کے روز وزراکی مصروفیات

نہ ہونے پر اجلاس طلب کیا گیا ہے ،صوبائی کابینہ کے اجلا س میں 4 نکاتی ایجنڈے پر غور کے بعد منظوری دی جائے گی، اجلاس میں حکومتی ہیلی کاپٹر کی دیکھ بھال سے متعلق معاہدے ، بلین ٹری منصوبے کی توسیع ،آئندہ مالی سال کے بجٹ کے اہداف اورنئے ٹیکسز پر بھی غور کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…