پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

جج کو کرسی مار کر زخمی کرنیوالے وکیل کو ساڑھے 18 سال قید کی سزا سنا دی گئی،اڑھائی لاکھ جرمانہ بھی عائد

datetime 23  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(سی پی پی ) انسداد دہشت گردی عدالت نے سول جج پر حملہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم ایڈووکیٹ عمران منج کو 18 سال 6 ماہ قید کا حکم سنا دیا۔فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سینئر سول جج خالد محمود وڑائچ پر حملے کے مقدمے کا فیصلہ سنایا اور ملزم کو ڈھائی لاکھ روپے جرمانے اور ہرجانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا۔پولیس کے مطابق 25 اپریل کو جڑانوالہ کی

مقامی عدالت میں کیس کی سماعت کے موقع پر معمولی تلخ کلامی کے بعد ایڈووکیٹ عمران منج نے کرسی اٹھا کر سینئر سول جج کو دے ماری جس سے ان کا سر پھٹ گیا تھا۔واقعے کے خلاف ججز نے ہڑتال کی جس سے سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تاہم بعدازاں پولیس نے ایڈووکیٹ عمران منج کو گرفتار کیا جن کے خلاف انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مقدمہ چلایا گیا۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…