بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

بالی ووڈ اداکار عمران خان کی اہلیہ ناراض ہو کر میکے چلی گئیں،خبر نے ہر طرف سنسنی پھیلا دی

datetime 23  مئی‬‮  2019 |

نئی دہلی (این این آئی) بالی ووڈ اداکار عمران خان کی اہلیہ ان سے ناراض ہو کر اپنے میکے چلی گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان کے بھانجے عمران خان اور ان کی اہلیہ اونتیکا میں ناراضگی چل رہی ہے جس کی وجہ اونتیکا بیٹی عمارہ کو ساتھ لیکر عمران خان کا گھر چھوڑ کر میکے شفٹ ہو گئی ہیں، خبر نے ہر طرف سنسنی پھیلا دی ہے۔خبر رساں ادارے کے  مطابق

عمران خان کے دوست دونوں کے درمیان مسئلے کو حل کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ دوسری طرف عمران خان کی ساس وادانہ کا کہنا ہے کہ دونوں کے درمیان ایسی کوئی بات نہیں میڈیا میں چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں یہ صرف افواہیں ہیں۔یاد رہے کہ دونوں نے 2011ء میں شادی کی تھی اور 2014ء میں ان کے ہاں ننھی بیٹی عمارہ کی پیدائش ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…