ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

ہے کوئی پاکستان میں نواز شریف ثانی؟مریم نواز لاہور سے بذریعہ بہاولپور جاتے ہوئے موٹروے کی ویڈیو شیئر کردی

datetime 22  مئی‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اس بار موٹر وے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہے کوئی پاکستان میں نواز شریف ثانی؟۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے لاہور

سے بذریعہ بہاولپور جاتے ہوئے موٹروے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی۔شیئر کی گئی ویڈیو پر کیپشن لکھتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کراچی موٹروے کا لاہور،ملتان،سیکشن ماشااللہ، اس کے ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ ہے کوئی پاکستان میں نواز شریف ثانی؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…