بدھ‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2025 

طلال چوہدری کے فردوس عاشق اعوان بارے ریمارکس،عوام نے لیگی رہنما کی سوشل میڈیا پر درگت بنا دی

datetime 22  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری کی جانب سے فردوس عاشق اعوان کے بارے میں نامناسب ریمارکس پر عوام نے سوشل میڈیا پر درگت بنا دی۔مہذب رویے سیاسی جماعتوں کی اساس ہوتے ہیں تاہم کسی بڑی جماعت کی نمائندگی کرنے والے ارکان کی جانب سے اپنے سیاسی حریف کے بارے غیر مہذب الفاظ کسی صورت لائق تحسین نہیں۔طلال چودھری کے ان ریمارکس کو اپنوں نے

بھی پذیرائی نہ بخشی، احسن اقبال نے بیان پر ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا خواتین کے بارے نامناسب الفاظ کسی صورت قابل قبول نہیں۔عوام نے طلال چودھری کی سوشل میڈیا پر درگت بنانا شروع کی تو بیان پر معذرت کر لی۔ اب ٹوئٹ کی بیساکھیوں کا سہارا لے کر کہتے پھر رہے ہیں کہ میری نیت کسی کی دل آزاری نہیں تھی، میری بات یا مثال اگر مناسب نہیں تھی تو میں معذرت چاہتا ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



احسن اقبال کر سکتے ہیں


ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…