بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

اندرونی و بیرونی طاقتیں عمران خان کی حکومت ناکام بنانے میں ملوث یہ پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت کیوں نہیں دیکھنا چاہتے ؟پڑھئے تفصیلات

datetime 21  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں معروف صحافی صابر شاکر کا حکومت کی ناکامی اور خراب معاشی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پی ٹی آئی  کی حکومت کو آپ یوں سمجھو کہ رضیہ غنڈوں میں پھنسی ہے۔عمران خان کی حکومت کو ناکام بنانے میں بین الاقوامی قوتیں بھی شامل ہیں۔اسد عمر تبدیل ہوئے اور ایک نئی ٹیم آئی پھر آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ہوئے،مارکیٹ سیٹ ہو گئی لیکن ساتھی ہی کوٹ لکھپت جیل میں ایک قیدی بیٹھے

ہیں جو وہاں پر میٹنگ کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم ملک میں انتشار پیدا کریں گے۔اس کے علاوہ ایک اور بات بھی ذہن نشین کر لینی چاہئے کہ پی ٹی آئی  حکومت ’’ میڈ ان پاکستان‘‘ہے یہ واشنگٹن، لندن یا کابل کے ذریعے سے نہیں آئی۔اس کے علاوہ اس میں سی پیک کے معاملات بھی شامل ہیں۔ایران کے ساتھ معاملات خراب کرنے کے پیچھے بھی یہی وجہ ہے کہ وہ پاکستان کو کہتے ہیں کہ آپ سی پیک سے نکلیں۔آپ یا تو چین کے بلاک میں رہیں یا پھر ہمارے ۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…