بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان جب جیل جائینگے تو انکے کارکن یہیں بیٹھیں گے،لیگی کارکنوں نے کوٹ لکھپت جیل کے باہر عمران خان سے منسوب کر کے پودے لگا دیئے

datetime 16  مئی‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے کوٹ لکھپت جیل کے باہر وزیر اعظم عمران خان سے منسوب کر کے پودے لگا دیئے۔گزشتہ روز (ن) لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی مرزا جاوید نے کارکنوں کے ہمراہ پودے لگائے۔اس موقع پر مرزا جاوید نے کہا کہ جب عمران خان کوٹ لکھپت جیل آئیں گے تو انکے کارکن انہی درختوں کے سائے میں بیٹھیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…