منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

اپوزیشن کے رہنماؤں اور ترجمانوں کی زبانیں گروی ہیں، ان کے اندر کرپٹ لیڈر بولتے ہیں، فردوس عاشق اعوان کا جوابی وار

datetime 15  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (ای این آئی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے رہنماؤں اور ترجمانوں کی زبانیں گروی ہیں، ان کے اندر کرپٹ لیڈر بولتے ہیں ،شاہد خاقان بتائیں ائیربلومنافع میں اور قومی ایئرلائن خسارے میں کیسے گئی؟۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ اپوزیشن کے رہنماؤں اور ترجمانوں کی زبانیں گروی ہیں۔

ان کے اندر ان کے کرپٹ لیڈر بولتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ شاہد خاقان بتائیں ایئربلو منافع میں اور قومی ایئرلائن خسارے میں کیسے گئی؟۔انہوںنے کہاکہ احتساب وہی کرتا ہے جس کے ہاتھ اور نیت صاف ہوں،ورنہ زرداری کے پیسے لانے کا دعویٰ تو آپ کے آقا نے بھی کیا۔انہوںنے کہاکہ شاہد خاقان عباسی ایک کٹھ پتلی وزیراعظم تھے،آپ ایک بار شریفوں کا نہیں اس ملک کا بن کر سوچیں۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…