منگل‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2026 

فلم ’’ڈارک فینکس‘‘ 7 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 15  مئی‬‮  2019 |

لاس اینجلس(این این آئی)مارول یونیورس سے جڑی ایکس مین سیریز کی نئی فلم ‘‘ڈارک فینکس’’ 7 جون کو ریلیز کے لئے تیار ہے۔ہالی ووڈ ایڈونچر فلم ‘‘ڈارک فینکس’’ میں 1992 کا زمانہ دکھایا گیا ہے، جس میں سْپر ہیروز کا ایک گروپ دنیا کو بچانے کے لئے خطرناک مشنز پرجاتا ہے۔کامیاب ترین ڈراما سیریل گیمز آف تھرونز سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ‘‘صوفی ٹرنر’’ فلم میں’’جین گرے’’ کا مرکزی کردار ادا کررہی ہیں،

جوایکس مین کے ساتھ مختلف مشنز میں حصہ لیتی ہیں۔ایک خطرناک مشن میں حادثے کینتیجے میں’’جین گرے’’مرتے مرتے بچتی ہیں، جس کے بعد ‘‘جین گرے’’ کی شخصیت مثبت سے منفی ہو جاتی ہے اور وہ ایک طاقتور وِلن کے روپ میں سامنے آتی ہیں۔اب دنیا کو بچانے کے لئے ایکس مین کو دوست سے طاقت ور ترین دشمن میں تبدیل ہونے والی جین گرے کا سامنا کرنا ہوگا۔ اس لڑائی میں جیت کس کی ہوگی یہ پتہ چلے گا 7 جون کو۔



کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…