بدھ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2024 

نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز حافظ قرآن بن گئے

datetime 13  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز حافظ قرآن بن گئے۔ زید حسین نواز کی پھوپھو مریم نواز کے ٹویٹ میں اس امر کا انکشاف کیا گیا ہے کہ زید حسین نواز نے قرآن پاک کا حفظ مکمل کر لیا ہے۔ جس کی انہیں باقاعدہ سند جاری کر دی گئی ہے۔ زید حسین نواز نے قرآن پاک لندن کے ایک دینی مدرسے سے حفظ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



گیم آف تھرونز


گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…