ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف بھوربن میں اس عالیشان گھر میں قیام کرتے رہے، نعیم الحق نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 13  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی معاملات نعیم الحق نے نوازشریف اور مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کے زیر استعمال ریسٹ ہائوس کی تصاویر ٹویٹ کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ نوازشریف خاندان کے ہمراہ خفیہ ریسٹ ہائوس میں

5سال تک قیام پذیررہے، پنجاب حکومت کی ملکیت ریسٹ ہائوس میں کسی کو داخلے کی اجازت نہ تھی۔ نعیم الحق کا کہنا تھا کہ ریسٹ ہائوس کو پر آسائش بنانے کے لیے نواز شریف نےکروڑوں روپے خرچ کئے۔دوسری جانب ن لیگ کی جانب سے اس دعویٰ پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آسکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…