منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

ملک بھر کے تمام سرکاری و نجی سکولوں میں یکساں تعلیمی نصاب کے معاملے پر بڑابریک تھرو،تمام صوبے رضامند ہوگئے

datetime 13  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں یکساں تعلیمی نصاب کے معاملے پر بریک تھرو،تمام صوبوں نے یکساں تعلیمی نصاب پر مشروط آمادگی ظاہر کردی، عید الفطر کے بعد وزیرتعلیم کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے ہونگے۔ ذرائع کے مطابق تعلیمی نصاب پر بنی کمیٹی نے اپنی سفارشات پیش کردیں،

لازمی مضامین تمام صوبوں میں یکساں رکھنے کی سفارش کی گئی۔ ذرائع کے مطابق سفارش کی گئی کہ سرکاری و نجی اسکولوں میں نصاب یکساں ہو۔ذرائع کے مطابق عید الفطر کے بعد دوبارہ اجلاس بلانے کا فیصلہ  کیا گیا وزیر تعلیم کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…