ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی حکومت نے وہ کام کر دکھایا جو ن لیگ بھی نہ کر سکی، قطر ایل این جی کی فروخت میں بڑا ریلیف دینے کو تیار، پاکستان کو اربوں ڈالرز کا فائدہ

datetime 7  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت نے وہ کام کر دکھایا جو کہ لیگی حکومت بھی نہ کر سکی، ایل این جی کی فروخت میں قطر بڑا ریلیف دینے کو تیار ہو گیا، اس سے پاکستان کو اربوں ڈالرز کا فائدہ ہو گا، واضح رہے کہ حکومت قطر کو کم قیمت پر ایل این جی فروخت کرنے پر راضی کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے، پاکستان کو پانچ سال کے لیے پہلے

سے طے شدہ قیمت سے دو فیصد کم قیمت پر قطر نے ایل این جی فروخت کرنے کی پیش کش کر دی ہے، معاہدہ ہونے کی صورت میں پاکستان کو اربوں ڈالرز کا فائدہ پہنچے گا۔واضح رہے کہ آڈٹ رپورٹ میں گزشتہ دورحکومت میں قطر سے کیے جانے والے ایل این جی معاہدے سے سرکاری خزانے کو پچھتر ارب روپے کے نقصان کا انکشاف ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…