پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

افواہیں بالآخر سچ ثابت ہو ہی گئیں، نواز شریف منظر نامے سے غائب، مریم نواز کی دھماکہ خیز انٹری، مسلم لیگ ن نے اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 7  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مریم نواز کو ن لیگ نے پارلیمنٹ کا حصہ بنانے کا عندیہ دے دیا، لیگی رہنما رانا ثناء اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کو ن لیگ کا نائب صدر بنانے سے پارٹی کارکنوں کا حوصلہ بڑھا ہے، انہوں نے یہ بھی کہا کہ مریم نواز کو پارلیمنٹ کا حصہ بھی بنایا جا سکتا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ مریم نواز کو سیاست میں کردار ادا کرنے سے روکا نہیں جاسکتا۔مریم نواز کو پارٹی عہدہ دینے پر تحریک انصاف کی جانب سے بیان پر صدر مسلم لیگ (ن)

پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہاکہ مریم نواز کو عہدہ دینے پر تحریک انصاف کی قیادت کو مسئلہ ہوا ہے۔انہوں نے کہاکہ سمجھ آرہا ہے کہ مریم نواز سے یہ لوگ کتنے خوفزدہ ہیں۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کے سیاسی کردار سے یہ لگ بہت خوفزدہ ہیں۔انہوں نے کہاکہ مریم نواز پارٹی میں اپنا فعال کردار ادا کریں گی۔انہوں نے کہاکہ مریم نواز کو سیاست میں کردار ادا کرنے سے روکا نہیں جاسکتا۔انہوں نے کہاکہ شاہ محمود نے جس سزا کا ذکر کیا وہ معطل ہوچکی ہے، لوگ سزا معطل ہوکر بھی ایوان میں رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…