اسلام آباد (نیوزڈیسک) بڑا بریک تھرو،وزیر اعظم عمران خان سے اسد عمر کی ملاقات،اہم فیصلے کرلئے گئے، سابق وزیرخزانہ کو اب کون سی وزارت دی جارہی ہے؟ حیرت انگیز انکشاف، تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے ملاقات کی
جس میں سابق وزیرکی کابینہ میں واپسی سے متعلق مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد وزیر اعظم آفس میں ہوئی،اسد عمر کی وفاقی کابینہ میں واپسی سے متعلق مشاورت کی گئی۔ذرائع نے بتایاکہ اسد عمر کی جلد کابینہ میں واپسی کا امکان ہے، اسد عمرکو وزارت توانائی یا وزارت منصوبہ بندی ملنے کا امکان ہے۔دریں اثناء ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے قومی اسمبلی اجلاس سے پہلے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا،وزیراعظم عمران خان 10 بجے پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی میں آیندہ کا لائحہ عمل پیش کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی جانب سے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں اتحادیوں کو بھی بلالیا گیا۔ ذرائع نے بتایاکہ بجٹ اجلاس سے قبل بھی اتحادیوں اور پارٹی رہنماؤں کو اعتماد میں لیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن سے کیسے نمٹنا ہے، مہنگائی اور سیاسی تنقید پر حکمت عملی طے کی جائیگی۔ وزیر اعظم عمران خان سے اسد عمر کی ملاقات،اہم فیصلے کرلئے گئے، سابق وزیرخزانہ کو اب کون سی وزارت دی جارہی ہے؟ حیرت انگیز انکشاف، تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے ملاقات کی جس میں سابق وزیرکی کابینہ میں واپسی سے متعلق مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد وزیر اعظم آفس میں ہوئی،اسد عمر کی وفاقی کابینہ میں واپسی سے متعلق مشاورت کی گئی۔