منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

اسد عمر کو کابینہ میں واپس لانے کی کوششیں تیز

datetime 7  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے سابق وزیر خزانہ اسد عمر سے ایک اور اہم ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال سمیت اہم ایشوز پر تبادلہ خیا ل کیاگیا ۔ ذرائع کے مطابق شیخ رشید نے اسد عمر کو دوبارہ کابینہ میں آنے کی

درخواست کی،میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کا منتظر ہوں۔یاد رہے کہ اسد عمر اور شیخ رشید کے درمیان اس سے قبل دو ملاقاتیں ہو چکی ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقاتیں اسد عمر کو کابینہ میں واپس لانے کو کوششوں کا حصہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…