ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

گریڈ 17سے 19تک کے افسران کیلئے اضافی الائونس کی منظوری سیکرٹری خزانہ پنجاب نے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 7  مئی‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)گریڈ 17سے 19تک کے افسران کے لئے اضافی الائونس کی منظوری دیدی گئی جس کا سیکرٹری خزانہ پنجاب عبد اللہ خان سنبل نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ۔ سیکرٹریٹ کے ماتحت کام کرنے والے افسران کو یوٹیلٹی الائونس دیا جائے گا جس میں گریڈ 17کے افسران کو ماہانہ 15ہزار روپے ،گریڈ 18کے

افسران کو 20ہزار روپے جبکہ گریڈ 19کے افسران کو 25ہزار روپے ماہانہ جبکہ ایس اینڈ جی اے ڈی میں ممبران کو 30ہزار روپے ماہانہ یوٹیلٹی الائونس دیا جائے گا۔ افسران کو جنوری ، فروری ، مارچ اور اپریل کا یوٹیلٹی الائونس ملے گا۔ماتحت محکمے اور اتھارٹیز کو الائونس نہیں دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…