ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹریفک مسائل سے پریشان ہونے والوں کے لیے خوشخبری، اب ہیلی کاپٹر کرائے پر لے سکتے ہیں، حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا

datetime 6  مئی‬‮  2019 |

پشاور (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں بڑھتے ہوئے ٹریفک مسائل نے شہریوں کو پریشان کر رکھا ہے لیکن خیبرپختونخوا حکومت نے اہم فیصلہ کیا ہے جس سے ٹریفک مسائل سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں رہے گی، جی ہاں اب آپ سرکاری ہیلی کاپٹر کرائے پر حاصل کر سکیں گے لیکن ہیلی کاپٹر کرائے پر صرف خیبرپختونخوا میں ملے گا،

میڈیا ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ہیلی کاپٹر کرائے دینے کی تیاری کر لی ہے، سرکاری ہیلی کاپٹر ایس او پیز میں ترمیم کے بعد کرائے پر حاصل کیا جا سکے گا۔ صوبائی وزراء بھی اس ترمیم کے بعد ہیلی کاپٹر استعمال کر سکیں گے، 9 مئی کو ہونے والے کابینہ اجلاس میں اس ترمیم کو منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…