اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

نواز شریف کی بیماری کا علاج پاکستان میں ممکن نہیں،ن لیگ نے اعلان کر دیا

datetime 6  مئی‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز کے مطابق نواز شریف کی بیماری کی نوعیت ایسی ہے جس کا علاج پاکستان میں ممکن نہیں۔ جاتی امراء کے باہر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آصف کرمانی نے کہا کہ نواز شریف کا علاج جاری ہے اور ابھی بیماری کی تشخص

نامکمل ہے، چھ ہفتے کے پیرول پر مختلف ٹیسٹ کروائے گئے ہیں۔ڈاکٹرز کے مطابق نواز شریف کی بیماری کی نوعیت ایسی ہے جس کا علاج پاکستان میں ممکن نہیں۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نواز شریف خود آج جیل جائیں گے۔ کارکنوں کی ایک بڑی تعداد ان سے اظہار یکجہتی کے لئے ساتھ جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…