ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

نواز شریف کل افطاری جیل میں کرینگے یا گھر؟واپسی کا شیڈول سامنے آگیا

datetime 6  مئی‬‮  2019 |

لاہور(سی پی پی،این این آئی)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بانی رہنمانواز شریف کی جیل واپسی کا روٹ کا شیدول طے ہوگیا،کل افطاری کے بعد قافلے کی صورت میں کوٹ لکھپت جیل جائیں گے۔ پارٹی نے سابق وزیراعظم سے اظہار یکجہتی کیلئے 10 کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف شہر بھر میں بینرز آویزاں کرنیکا بھی فیصلہ کیا ہے۔دوسری جانب نواز شریف کے ذاتی معالج

ڈاکٹر عدنان نے انکا جاتی امرا میں طبی معائنہ بھی کیا۔دریں اثنا پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے  کہ نواز شریف کا علاج جاری ہے اور ابھی بیماری کی تشخص نامکمل ہے ، چھ ہفتے کے پیرول پر مختلف ٹیسٹ کروائے گئے ہیں۔ڈاکٹرز کے مطابق نواز شریف کی بیماری کی نوعیت ایسی ہے جس کا علاج پاکستان میں ممکن نہیں۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نواز شریف خودکل جیل جائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…