ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

خاتون اول بشریٰ بی بی نےالقادر یونیورسٹی کے حوالے سے کیا کردار ادا کیا؟بڑا انکشا ف کردیا گیا

datetime 6  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردو س عاشق اعوان نے کہاہے کہ القادر یونیورسٹی کو قائم کرنے کا منصوبہ خاتون اول بشریٰ بی بی اور وزیراعظم عمران خان کا ہے۔ایک انٹرویومیں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ

وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ نے اس منصوبے کو حقیقت میں ڈھالنے میں اہم ترین کردار ادا کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ القادر یونیورسٹی نوجوانوں کو جدید سائنسی علم سکھانے اور نبی پاک ؐ کی زندگی کے بارے میں نوجوانوں کو آگاہی فراہم کریگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…