منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

سبزہ زار پولیس مقابلہ کیس،لاہورہائیکورٹ نے شہباز شریف کی بریت کیخلاف دائر درخواست پر فیصلہ سنادیا

datetime 6  مئی‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کی ایما ء پر سبزہ زار میں پانچ افراد کو پولیس مقابلہ میں ہلاک کرنے پر بریت کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ سنادیا جس میں ٹرائل کورٹ کے بریت کے فیصلے کو بر قرار رکھاگیا ہے ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ

نے فیصلہ جاری کیا۔ٹرائل کورٹ سے شہباز شریف کی بریت کے خلاف خورشید بیگم نے ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔ عدالت نے قرار دیا کہ خورشید بیگم ٹرائل کورٹ سے نوٹس جاری ہونے کے باوجود پیش نہ ہوئیں۔مدعی مقدمہ کو بریت پر اعتراض نہ ہونے کی بنا ء پر بری کیا گیا۔ضابطہ فوجداری 265 اے کے تقاضے پورے کیے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…