ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

 وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی تبدیلی کیلئے جہانگیر ترین کی جانب سے ایم پی ایز کے انٹرویوز کی خبریں،ترجمان وزیراعلیٰ شہبازگل نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 5  مئی‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز گل نے کہاہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کیلئے جہانگیر ترین کی جانب سے ایم پی ایز کے انٹرویوز نہیں کئے گئے  کسی کو بھی ہٹانا وزیر اعظم عمران خان کا استحقاق ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کے ایم پی ایز کے انٹریوز اس حوالے سے نہیں ہوئے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو تبدیل کیا جارہاہے، کوئی بھی فیصلہ کرنا عمران خان کی صوابدید پر ہے  یہ وزیراعظم

کا استحقاق ہے اور وہ پارٹی چیئر مین بھی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ میں یا فوادچودھری کوئی بات کریں تو اس کا سٹیٹس کوئی اور ہے اور اگر وزیر اعظم بات کریں تو اس کا سٹیٹس کو ئی اور ہے،جہانگیر ترین اور ایم پی ایز کے درمیان ملاقات کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ملاقات ہونا کوئی اور بات ہے جبکہ اس سے کوئی سٹوری تخلیق کرنا کوئی اور بات ہے، جہانگیر ترین کی جانب سے وزیر اعلیٰ کی پوزیشن کیلئے کسی قسم کے انٹرویوز نہیں لے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…