ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 5  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) عمرہ زائرین کے خوشخبری،دی عرب نے عمرہ زائرین کو ماہ شوال میں بھی ویزے دینے کا فیصلہ کر لیا ہے  جس کے مطابق اب عمرہ زائرین اب دس شوال تک اپنے عمرہ کا ویزہ لگوا سکے گے،سعودی عرب کے حالیہ فیصلے کے مطابق عمرہ زائرین اب ماہ رمضان کے بعد دس شوال تک ویزہ حاصل کر سکیں گے۔جس کے بعدعمرہ زائرین کو چودہ شوال تک سعودی عرب جانا ہوگا۔شوال میں جانے والے عمرہ زائرین اٹھائیس دن تک

مکہ اور مدینہ میں قیام کرسکیں گے سعودی عرب حج سیزن کی تیاریوں کی وجہ سے شوال میں عمرے کے ویزے بند کردیتا تھا لیکن عمرہ زائزین کی سہولت کیلئے دس شوال تک عمرہ کے ویزے حاصل کئے جائے گے سعودی عرب کے شوال میں فیصلے عمرہ ویزے کی پالیسی سے عمرہ زائرین کو سستے ایئر لائن ٹکٹ بھی مل سکیں گے کیونکہ سودی عرب اور مڈل ایسٹ بڑی تعداد میں بیرون ملک پاکستانی عید منانے اپنے گھروں کو آتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…