اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

 فواد چوہدری پاکستان کی تاریخ کو مسخ نہ کریں،جب علماء قیام پاکستان کی حمایت کر رہے تھے تو ان وزراء کا وجود بھی نہیں تھا،مفتی منیب الرحمان  نے کھری کھری سنادیں 

datetime 5  مئی‬‮  2019 |

کراچی(آن لائن) رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ فواد چوہدری پاکستان کی تاریخ کو مسخ نہ کریں، جب علماء قیام پاکستان کی حمایت کر رہے تھے تو ان وزراء کا وجود بھی نہیں تھا،تمام مکاتب فکر کے علماء نے قیام پاکستان کی حمایت کی تھی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نظام سے لاعلم ہیں ان کو معلوم ہونا چاہئے کہ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس محکمہ موسمیات مین ہوتا ہے کبھی بھی ایسا نہیں ہوتا کہ کھلے آسمان میں چاند نظر نہ آتا ہو فواد چوہدری چاہیں تو انہیں سو سال

کا کلینڈر بھی بنا دیں گے وہ جلسہ بھی کر لیں، دینی معاملات میں باتوں سے پرہیز کرنا چاہئے، فواد چوہدری پاکستان کی تاریخ کو مسخ نہ کریں وزیراعظم عمران خان وزراء کو ہدایت جاری کریں کہ وہ تاریخ کو مسخ نہ کریں اور وزراء کو تاریخ پاکستان کا مطالعہ کروائیں، مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ فواد چوہدری نے کہا کہ علماء نے قیام پاکستان کی مخالفت کی جب علماء پاکستان کی حمایت کر رہے تھے تو ان وزراء کا وجود بھی نہیں تھا تمام مکاتب فکر کے علماء نے پاکستان کے قیام کی حمایت کی تھی کچھ لوگوں کی وجہ سے علماء و مشائخ کو بدنام کیا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…