ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان پوسٹ نے متعدد سروسز کے ریٹ میں بڑا اضافہ کردیا، ڈاک کا لفافہ بھی 12 روپے مہنگا،نئے نرخوں کااطلاق کر دیا گیا

datetime 5  مئی‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)پاکستان پوسٹ نے متعدد سروسز کے ریٹ میں نمایاں اضافہ کردیا، ڈاک کا لفافہ 12 روپے مہنگا کردیا گیا،25 کلو والے پارسل کے چارجز 450روپے بڑھا دئیے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق اضافے کے بعد ڈاک کا لفافہ 12 روپے مہنگا کرکے 8 روپے کے بجائے 20 روپے کا کر دیا گیا ہے، ایک کلو

کا پارسل بھیجنے کے چارجز میں بھی 60روپے اضافہ کیا گیا ہے جو اب40 سے بڑھ کر100 روپے ہوں گے۔25کلو تک کے پارسل کے چارجز میں بھی 450 روپے اضافہ کیا گیا ہے جو300 روپے  سے بڑھا کر 750 روپے کردی گئی ہے۔تمام ڈاکخانوں میں نئے نرخوں کا اطلاق کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…