ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم نے کرپٹ بیوروکریٹس کیخلاف 800 کیسز کی تحقیقات کی منظوری دیدی

datetime 5  مئی‬‮  2019 |

لاہور(سی پی پی )وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپشن اور ترقی کا سفر ایک ساتھ نہیں چل سکتا۔ بدعنوان عناصر کے خلاف بلاتفریق کارروائی کو مشن سمجھ کر پورا کیا جائے، حکومت ہر ممکنہ تعاون فراہم کرے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق کرپشن کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح، کرپشن اور ترقی کا سفر ایک ساتھ نہیں چل سکتا۔

وزیر اعظم عمران خان نے کرپٹ بیوروکریٹس کیخلاف 800 کیسز کی تحقیقات کی منظوری دیدی۔ کرپٹ بیوروکریٹس کیخلاف تحقیقات کی منظوری دیتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کرپشن نے ملکی معیشت اور اداروں کو تباہ کیا۔ بدعنوان عناصر کے خلاف بلاتفریق کارروائی کو ایک مشن سمجھ کر پورا کیا جائے، حکومت ہر ممکنہ تعاون فراہم کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…