ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پارٹی کے اعلیٰ عہدیداران کارکنان سے جتنی زیادتی کریں ہم پھر بھی نہیں بھاگیں گے ،ماروی میمن کا دبنگ اعلان

datetime 5  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن )مسلم لیگ ن کی رہنما ماروی میمن نے کہا ہے کہ کارکنان سے پارٹی اعلیٰ عہدیداران زیادتی کرے لیکن پھر بھی ہم نہیں بھاگیں گے بغاوت کریں گے میرے دشمن۔ ان خیالات کا اظہار ماروی میمن نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر ایک صارف کو جواب میں کیا۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی سے میرے دشمن بغاوت کریں گے۔ کارکنان سے پارٹی کے اعلیٰ عہدیداران جتنی بھی زیادتی کرلے لیکن ہم پھر بھی نہیں بھاگیں گے چاہیے ہمیں پارٹی کے دشمن جتنا بھی مفرور بنائیں۔ واضح رہے کہ ماروی میمن کو صارف نے ٹوئیٹر پر بغاوت اچھی نہیں ہونے کا ٹوئیٹ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…