ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

دنیا کا وہ ملک جس کیساتھ پاکستان کے سفارتی تعلقات ایک سال بعد بھی بحال نہ ہو سکے

datetime 5  مئی‬‮  2019 |

لزبن ( آن لائن )پاکستان اور پرتگال کے سفارتی تعلقات ایک سال بعد بھی بحال نہ ہو سکے، تفصیلات کے مطابق پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی تعلقات تقریبا ًگزشتہ ایک سال سے معطل ہیں جس کی وجہ سے پرتگال نے ابھی تک پاکستان میں اپنا سفیر تعینات نہیں کیا اور نہ ہی قونصلر سروس کو باقاعدہ طور پر بحال کیا ہے جبکہ حکومت پاکستان کی جانب سے بھی گزشتہ ایک سال سے لزبن میں قائم پاکستانی سفارتخانہ میں سفیر

کی تعیناتی جہاں تعطل کا شکار ہے وہاں پر سفارتخانہ کا دیگر عملہ بھی اپنی تعیناتی کی مدت مکمل ہونے کے بعد بھی خدمات سر انجام دے رہا ہے اور سفارتخانہ میں صرف تھرڈ سیکرٹری کو تعینات کیا گیا ہے جو کہ سفارتی معاملات کو چلانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔سفارتی تعلقات کے بحال نہ ہونے کی وجہ سے اور حکومتی عدم دلچسپی کی بدولت پرتگال میں مقیم پاکستانی تارکین وطن کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…