ہفتہ‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2024 

ملتان سے بحرین جانے والی گلف ائیر لائن کی پرواز حادثے کا شکار

datetime 5  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(آن لائن)ملتان سے بحرین جانے والی گلف ائیر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرانے کے نتیجے میں جہاز کے پر کا ایک بیلٹ ٹوٹ کیا جس سے طیارے نے ملتان ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز ملتان سے 130مسافروں کو بحرین لے کے

جانے والی گلف ائیر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں جہاز کے ایک پر کا بیلٹ ٹوٹ گیا جہاز کے پائلٹ نے بڑی مہارت سے پرواز کو ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرتے ہوئے اتار لیا اور طیارے سے 130 مسافروں کو بھی با حفاظت اتار لیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



واسے پور


آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…

چوم چوم کر

سمون بائلز (Simone Biles) امریکی ریاست اوہائیو کے شہر…