پشاور(این این آئی)ایف آئی اے نے بی ارٹی پشاور کا ٹھیکہ دینے والے سابق ڈایریکٹر جنرل پی ڈی اے کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن نے سلیم وٹو کے خلاف تحقیقات شروع کردیں، ان پر ٹھیکوں میں کرپشن اور بے قاعدگیوں الزام ہے۔سلیم وٹو کے دور میں بی آر ٹی سمیت تمام پراجیکٹس اور ٹھیکوں کے تفصیلات طلب کرلی گئی ہیں،ایف ائی اے نے تفصیلات فراہم کرنے کے لئے پی ڈی اے حکام کو مراسلہ بھی ارسال کردیا ہے۔
کرپشن اور بے قاعدگیوں الزام،ایف آئی اے نے بی آرٹی پشاور کا ٹھیکہ دینے والے سابق ڈائریکٹر جنرل کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































