ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

یاسین ملک ڈیتھ سیل منتقل ،بھیجنے سے پہلے حریت رہنما کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟اہلیہ مشعال ملک رو رو کرنڈھال

datetime 4  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)حریت رہنما یاسین ملک پر تہاڑ جیل میں وحشیانہ تشدد کیا گیا جس کے بعد ڈیتھ سیل منتقل کر دیئے گئے ،مشعال ملک نے اقوام متحدہ، انسانی حقوق کی تنظیموں سے مدد کی اپیل کی ہے ۔ ایک بیان میں مشعال ملک نے کہا کہ میرے شوہر یاسین ملک کو تہاڑجیل کے ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ یاسین ملک کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔انہوں نے کہاکہ بھارت میرے شوہر کو قتل کرنے کا منصوبہ بنا چکا ہے۔انہوں نے کہاکہ بھارتی مظالم کیخلاف یاسین ملک نے 14 روز تک بھوک ہڑتال کی۔انہوں نے کہاکہ پاکستانی حکومت، عوام میرے شوہر کی رہائی کیلئے میری آواز بنیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…