ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

عائشہ احد حمزہ شہباز شریف کی ہی اہلیہ ہیں‘نیب نے بھی طلب کرلیا،وکیل عاصم مجید کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  مئی‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف کی اہلیہ ہونے کی دعویدار عائشہ احد کے وکیل عاصم مجید نے کہا ہے کہ عائشہ احد حمزہ شہباز شریف کی ہی اہلیہ ہیں۔ گزشتہ روز نیب آفس کے باہر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیب نے عائشہ احد کو ایک پراپرٹی کے

حوالے سے طلب کیا ہے۔ عائشہ احد کسی کیس میں ملزمہ نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے نیب حکام سے سوالنامہ مانگ لیا ہے۔ جس کا جواب وہ دائر کر دیں گے۔ واضح رہے کہ نیب نے عائشہ احد کو ایک پراپرٹی کے ریکارڈ سمیت جمعہ کے روز طلب کر رکھا تھا لیکن وہ نیب آفس پیش نہیں ہوئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…