ایم کیو ایم لندن کے بعد مسلم لیگ ن لندن کا قیام ! لیگی رہنمائوں کی نظریںنواز شریف کے باورچی پر کیوں لگ گئیں ہیں ؟ سینئر تجزیہ نگار شاہد مسعود نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

3  مئی‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ نگار شاہد مسعود نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن میں دو گروپ تھے ، ایک شہباز شریف گروپ جبکہ دوسرا مریم نواز گروپ ۔ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف گروپ لوگ نواز شریف کے گروپ سے پوچھتے پھر رہے ہیں کہ

آخر پارٹی میں چل کیا رہا ہے ۔پارٹی میں موجود دونوں گروپ ختم ہو گئے ہیں ۔ آج میاں نواز شریف اور شہباز شریف اپنی پارٹی کے رہنمائوں کو بھی کوئی بات شیئر نہیں کر رہے کہ کیا ہوا ؟یہاں پارٹی کے سینئر رہنمائوں ، رانا تنویر ، خواجہ آصف ، خواجہ سعد رفیق ، راجہ ظفر الحق تک سے باتیں پوشیدہ رکھی جارہی ہیں۔ شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ ایم کیو ایم کے بعد اب مسلم لیگ ن لند ن بھی بننےجارہی ہے ۔جیسے آج پاکستان میں ایم کیو ایم لندن کی جگہ ایم کیو ایم پاکستان ہے ویسے ہی مسلم لیگ ن لندن بن جائے گی ۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے ایک رہنما سے پوچھا کہ معاملہ چل کیا رہا ہے تو اس کا کہنا تھا کہ ہمیں نہ تو نواز شریف کوئی بات بتا رہے ہیں اور نہ شہباز شریف کوئی بات بتاتے ہیں ۔ سینئر صحافی شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کے جو باورچی ہیں تمام لیگی رہنمائوں کی نظریں اس پر لگی ہوئی ہیں ۔ مجھے لیگی رہنما نے بتایا کہ میاں نواز شریف جہاں بھی جائیں گے اپنے باورچیوں کو ساتھ لے کا جائیں گے ۔

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…