بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

میڈیا کے مطابق نواز شریف پیسے واپس دینا چاہتے ہیں،مریم نواز منع کر رہی ہیں، آصف زر داری،رقم کس طر ح واپس کی جائے گی؟ پیپلزپارٹی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 2  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میڈیا کے مطابق نواز شریف پیسے واپس دینا چاہتے ہیں لیکن ان کی بیٹی مریم نواز منع کر رہی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق رکن قومی اسمبلی رمیش لال کی جانب سے منعقدہ تقریب میں شرکت کے موقع پر انہوں نے کہا کہ میڈیا کے مطابق نواز شریف پیسے واپس دینا چاہتے ہیں لیکن ان کی بیٹی مریم نواز

منع کر رہی ہیں۔نیئر بخاری نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف براہ راست حکومت کو پیسے نہیں دیں گے بلکہ وہ انفرادی طور پر کسی شخص کو رقم دیں گے۔پیپلزپارٹی اراکین نے سابق صدر کو کہا کہ آپ کا جملہ نیب چلے گا یا معیشت‘بہت مشہور ہوا ہے جس پر انہوں نے اراکین کو جواب دیا کہ میں نے صحیح کہا، ان سے معیشت چلتی نظر نہیں آ رہی۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…