ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق دور میں زکوۃ کی تقسیم غلط ہوئی،بات غلط ثابت ہوئی تو استعفیٰ دے دوں گا‘صوبائی وزیر شوکت لالیکا کا دعویٰ، ن لیگ نے چیلنج قبول کرلیا،دھماکہ خیز اعلان

datetime 2  مئی‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق صوبائی وزیر زکوۃ ملک ندیم کامران نے صوبائی وزیر زکوۃ شوکت لالیکا کا چیلنج قبول کر لیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر زکوۃ پنجاب شوکت لالیکا نے کہا کہ سابق دور حکومت میں پنجاب میں زکوۃ کی تقسیم غلط ہوئی ہے،زکوۃ کمیٹیوں میں

غلط لوگوں کو شامل کیا گیا،اگر میری بات غلط ثابت ہوئی تو استعفیٰ دے دوں گا۔ ملک ندیم کامران نے کہا کہ صوبائی وزیر کا چیلنج قبول کرتا ہوں، میں نے تین سال بطور وزیر کام کیا ہے، شوکت لالیکا کو جمعہ جمعہ چار دن ہوئے ہیں،قانون کے مطابق وزیر کمیٹی کو تحلیل کرنے کا مجاز نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…